
×اسلام آباد،فرٹیلائزر کی آسانی سے دستیابی، ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایات جاری
بدھ 24 نومبر 2021 22:25
(جاری ہے)
مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کو بتایا گیا کہ ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ہفتہ وار مہنگائی میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.07 فیصد کا اضافہ ہوا ہے سیکرٹری خزانہ کی جانب سے دی جانیوالی بریفننگ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.07 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ دس اشیائ کی قیمتوں میں کمی اور 14 اشیائ کی قیمتوں میں استحکام رہا پیاز، آلو، خوردنی تیل سمیت مختلف اشیائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہیاجلاس میں گندم، چینی، دالوں اور چکن سمیت دیگر اشیائے خوردنی کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا سیکرٹری خزانہ نے کمیٹی کو بتایا کہ پنجاب، کے پی اور وفاقی دارالحکومت میں بدستور 20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے پر مل رہا ہیصوبائی حکومتوں کی جانب سے گندم کی مسلسل فراہمی سے مزید بہتری آئے گی سیکرٹری خزانہ نے ملک میں چینی کی قیمتوں سے متعلق بھی اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب اور کے پی میں چینی کی قیمت میں مسلسل کمی کا جحان ہے ملک میں چینی کے نئے ذخائر دستیاب ہونے سے چینی کی قیمتیں مزید کم ہوں گی مشیر خزانہ نے چینی کی قیمتوں میں استحکام پر اطمینان کا اظہار کیا کمیٹی نے گھی اور خوردنی تیل کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کرتے ہوئے حکام کو قیمتیں کنٹرول کرنے کی ہدایت کی بریفننگ میں کمیٹی کو بتایا گیا کہ عالمی منڈی میں جنوری سے سویا بین اور پام آئل کی قیمتوں میں کمی شروع ہوجائے گی مشیر خزانہ نے پام اور سویا بین آئل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے فرٹیلائزر کی آسان دستیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی کمیٹی کو بتایا گیا کہ پنجاب اور سندھ میں کھاد کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن سے بہتری آئی ہے مشیر خزانہ کی ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی جبکہ ملک میں مٹی کے تیل کے وافر ذخائر یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردیں
مزید قومی خبریں
-
عمران خان نے نومنتخب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات جاری کردیں
-
سرکاری کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا انحصار تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان نسل پر ہے,دانیال چوہدری
-
گورنر کے پی نو منتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں آتے ہوئے گرتے گرتے بچے
-
پاکستان ریلوے کا کلیکشن سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ - اسٹیٹ بینک اورکی معاونت سے تاریخی معاہدہ
-
صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
آغا سراج درانی کی سیاسی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، شرجیل انعا م میمن
-
آغا سراج درانی انتقال کرگئے، وزیراعلی سندھ ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
-
لاہورمیں ڈینگی بخارکے 10 نئے مریضوں کی تصدیق
-
گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج
-
سید یوسف رضا گیلانی کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آغاسراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.