گھر بنانا بھی خواب بن گیا، پٹرولیم ڈیلرز کے بعد بلڈر اور ڈویلپرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا
ریت، بجری، سیمنٹ ، اینٹوں اور سرئیے سمیت تمام بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 26 نومبر 2021
12:34
(جاری ہے)
سریے کی قیمت پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانا چاہئیے۔خیال رہے کہ اس سے قبل پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال نے عوام کا جینا محال کیے رکھا۔
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے مارجن میں اضافہ کرنے کا مطالبہ منظور نہ کیے جانے پر جمعرات کے روز ملک گیر ہڑتال کر دی تھی۔گذشتہ شب پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈویژن کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ حکومت کیساتھ معاملات طےپانے کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ۔ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کے فوری بعد ملک بھر کے پٹرول پمپس کھلنا شروع ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈویژن کے مابین مذاکرات کے بعد پٹرولیم ڈویژن نے فی لیٹر پیٹرول پر مارجن میں99 پیسے اضافے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔یٹرولیم ڈویژن نے 6 ماہ بعد ڈیلرز مارجن کاجائزہ لینےکی یقین دہانی بھی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیلرز مارجن اضافہ 4.90 روپے فی لیٹر کیا جائےگا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ میں سپین اور فرانس سمیت جنگلی آگ میں اضافہ قابل تشویش
-
سوڈان: خواتین کو دن میں ڈرون حملوں اور رات کو جنسی تشدد کا سامنا
-
شام تاریخ کے اہم موڑ پر جہاں امید کی کرن واضح، یو این چیف
-
پیٹرول ڈیزل کی یومیہ قیمتوں کے تعین کا حکومت نے کوئی نیا فارمولا ایجاد نہیں کیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے نہ کرنے کا حکم دے دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ دو روز کیلئے برقرار رکھنے کا اعلان
-
بھارت میں جین زی مودی کی طاقتور حکومت کو گھٹنوں پر لے آئے لیکن پاکستان میں کیسے جیت سکتے ہیں؟
-
پشاور:تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے ناراض اراکین کا واک آﺅٹ
-
پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
-
علیمہ خان کی مردان میں سٹریٹ موومنٹ ریلی میں موبائل چوروں کی چاندی ہوگئی
-
سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ’ را ‘ کا سہولتکار گرفتار کرلیا گیا
-
قسمت کا کھیل! برطانیہ میں بچپن میں بچھڑے ہوئے سگے بہن بھائی 40 سال بعد مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.