لوٹے اور نوٹ ووٹ خریدنے میں مدد فراہم نہیں کرسکتے‘سعدیہ تیمور
عوام پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی حکومتوں کی جعلسازی سے بخوبی آگاہ ہوچکی ہے‘(ن)لیگی رکن پنجاب اسمبلی
پیر 29 نومبر 2021 15:36
(جاری ہے)
لاہور مسلم لیگ(ن) کا قلعہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔انہوں نے مزید میاں نوازشریف اورمیاں شہبازشریف نے پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ہیں۔پورے ملک کے کونے کونے میں میاں نوازشریف کے نام سے منصوبے چل رہے ہیں جن سے آج لاکھوں کڑوں عوام مستفید ہورہے ہیں۔آصف زرداری اور عمران خان نے قوم کی خدمت کرنے کی بجائے اپنے اپنے دوستوں کی خدمت کی ہے۔نوازشریف نے صرف قوم کی خدمت کی ہے۔اسی لیے قوم آج بار بار نوازشریف کو یاد کررہی ہے۔انشائ اللہ وہ وقت دور نہیں جب نوازشریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے اور قوم کی پھر خدمت کرینگے۔
مزید قومی خبریں
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
-
مدر اینڈ کیئر ہسپتال جنوبی پنجاب کیلئے انقلابی منصوبہ ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، مختلف امور اورسکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبالہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.