کورونا کی نئی قسم نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز خطرے میں ڈال دی
جنوبی افریقی باشندوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد ہونے کے باعث سیریز کیلئے براڈ کاسٹرز عملے کے دیگر آپشنز پر غور ،جنوبی افریقی براڈ کاسٹرز کو قرنطینہ کروانیکا آپشن بھی زیرغور
ذیشان مہتاب پیر 29 نومبر 2021 17:15
(جاری ہے)
پی سی بی آئندہ ماہ کراچی میں ویسٹ انڈیز کی تین ٹی ٹونٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کی میزبانی کرے گا۔
مہمان ٹیم 9 دسمبر کو کراچی پہنچے گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اومیکرون کی آمد کے بعد افریقہ میں کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ یا تو ملتوی یا منسوخ ہو گیا تھا۔ ان ایونٹس میں زمبابوے میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز، جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز ون ڈے سیریز، جنوبی افریقہ میں انٹرنیشنل ٹینس ایونٹ اور یونائیٹڈ رگبی چیمپئن شپ شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.