
الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے فنڈز نہیں روکے جا سکتے‘ پیپلزپارٹی
پیپلز پارٹی ووٹ خریدنے نہیں عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے‘ راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
بدھ 1 دسمبر 2021 22:45
(جاری ہے)
حکومت کمزور اور نادار طبقے کے ساتھ نہیں کھڑی آ ج(ن )لیگ اور پی ٹی آئی ناکام ہو چکی ہیں۔میڈیا سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لوٹا اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں جاتا ہے،اب شامل ہونے والے حر ہیں۔
الیکشن کرانا الیکشن کمشن کا کام ہے فنڈز نہیں روکے جا سکتے،حکومت ای وی ایم پر بات کرنے کی بجائے ادھر ادھر کی ہانک رہی ہے۔آج مہنگائی سے تنگ لوگ بچے فروخت کر رہے ہیں۔پاکستان میں بڑی الارمنگ صورتحال ہے،الیکشن کمشن پارلیمنٹ کے قانون سے ماورا نہیں جا سکتا مگر اپوزیشن کے تحفظات کو بھی دور کرنا پڑے گا،بد قسمتی سے وفاقی وزرا ء الیکشن کمشن پر حملے کر رہے ہیں،ضد اور انا ء سے حکومتیں نہیں چلتیں،جعلی ووٹ تو پیپلز پارٹی نے ختم کرائے تھے ادرا س کے پاس تمام ڈیٹا ہے،اپوزیشن جماعتوں کا ای وی ایم پر اعتبار نہیں۔حسن مرتضی نے کہا کہ وڈیو سکینڈل کی صاف شفاف انکوائری چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی ووٹ خریدنے پر نہیں عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ،اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر آئی جے آئی کس نے بنائی تھی ،چھانگا مانگا اور اصغر خان کیس سب کے سامنے ہے،مکروہ اور گھنائونا جیسے الفاظ استعمال کرنے والوںکو اسی زبان میں جواب دے سکتے ہیں۔پیپلز پارٹی الیکشن لڑ کر جرم نہیں کر رہی،85میں سیاست میں آنے والوںکو بے نقاب کرینگے،رویے نہ بدلے تو ہر روزائینہ دکھائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
-
راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
-
تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے وفد کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.