نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے اضافہ کردیا
بجلی کی قیمت میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،یہ اضافہ ماہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 9 دسمبر 2021
19:01
(جاری ہے)
دوسری جانب آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے عہدیداران نے مشترکہ بیان میں کہا کہ حکمرانوں کو عام آدمی کی معاشی و مالی مشکلات کا کوئی احساس نہیں، آئی ایم ایف سے قرضے کیلئے آئے روز بجلی ، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے ، تین سالہ حکومتی کارکردگی مہنگائی، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی غلامی کی شکل میں صر ف سامنے آئی ۔
انہو ں نے کہا کہ منی بجٹ عوام کے ساتھ حکومت کے ایک اور ظلم کے مترادف ہے ، عوام ساڑھے تین سال سے مہنگائی بے روزگاری اور غربت کے ستائے ہوئے ہیں ، ان میں مہنگائی کے مزید تھپیڑے سہنے کی سکت نہیں ہے، حکمرانوں نے ملک کو عملی طور پر آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے جس کی وجہ سے عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور روپے کی بے قدری کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، موجودہ تین سالوں میں جتنا استحصال عوام کا ہوا اس کی مثال میں ماضی میں نہیں ملتی۔مزید اہم خبریں
-
”کاکروچ “مودی جی کی دھوتی میں گھس چکے ہیں. جے رام رمیش
-
”کاکروچوں“ نے مودی سرکارکو ہلا دیا‘احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا
-
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی مذمت
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو مارے گئے
-
سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدوں کی پاسداری کریں گے، دفتر خارجہ
-
کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
-
سی آئی اے مراکز پر ایرانی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار پر سوالات
-
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
اگر جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ سب کو جاہل اور ناسمجھ بنانا چاہے گا، نصیرالدین شاہ
-
ایران کا اردن اور کویت میں امریکی اڈوں کو ہدف بنانے کا دعویٰ
-
پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ میں طوفانی بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177زخمی، کئی گھر منہدم
-
مستونگ میں قومی شاہراہ کے قریب ججوں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.