
بلوچستان میں اومیکرون کے30مشتبہ مریض سامنے آگئے
کیسز میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر ضلع کیچ میں 15 روز کا لاک ڈاون نافذ، مشتبہ مریضوں کے نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوا دیے گئے
محمد علی
منگل 21 دسمبر 2021
23:35

(جاری ہے)
اس کے علاوہ محکمہ صحت نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات کو بھی ایک مراسلہ لکھا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اومیکرون کے مشتبہ مریضوں کو تلاش کرکے انہیں فوری طور پر قرنطینہ کردیں۔
مزید بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں کرونا کیسز میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر 15 روز کا لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر اومیکرون کی روک تھام کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی، اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹ پر محکمہ صحت کی ٹیمیں مکمل طور پر فعال ہیں، برطانیہ سے براہ راست اور کنیکٹنگ پروازوں کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ اینٹیجنس ٹیسٹ شروع کردیئے گئے۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ برطانیہ، خلیجی ممالک اور سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ لئے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
-
عمران خان کی کئی ماہ بعد بیٹوں سے فون پر بات کروا دی گئی
-
مریم نواز شریف کا بارڈر ملٹری پولیس میں شامل باہمت بیٹیوں کو خراج تحسین
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات، دونوں وزراء کا دوطرفہ تعلقات بارے تبادلہ خیال
-
سموگ کے تدارک کیلئے لاوہر میں جدید ترین ڈسٹ سسپنشن سسٹم کی اسمبلنگ شروع
-
صدر ٹرمپ کا ’روس کے قریب‘ جوہری آبدوزوں کی تعیناتی کا حکم
-
موسمیاتی تبدیلی کے باعث اس بار مون سون کا دورانیہ بڑھنے کا امکان
-
لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 12 زخمی
-
امریکہ اور یورپ جانے کے منتظر افغان، غیر یقینی کی وجہ سے پریشان
-
’وزارتِ مضحکہ خیز چال‘ سے لے کر عجیب و غریب حکومتی اداروں تک
-
وجائنل اسپیکیولم کا نیا ڈیزائن، خواتین کے لیے درد اور خوف میں کمی کی امید
-
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قومی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کےلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.