
پی ٹی آئی نے گھوٹکی سے کراچی مارچ کے سلسلے میں پارٹی رہنماوں اور سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کردیئے
وفاقی وزیرعلی زیدی کی سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ، سابق صوبائی وزیر آغا تیمور اور جی ڈی اے رہنما عارف جتوئی سے ملاقاتیں
پیر 17 جنوری 2022 20:52

(جاری ہے)
اس کالے قانون کے خاتمے کے لئے ہر آپشن استعمال کریں گے۔
اب وقت آگیا ہے کہ سندھ کے عوام زرداری مافیا کے خلاف اپنے گھروں سے نکلیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرداری مافیا نے سندھ کے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، اب ہم بھی سندھ کے حکمرانوں کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے۔ ان کا بنایا ہوا بلدیات کا کالا قانون انہی کو لے ڈوبے گا۔ 27فروری کو سندھ کے عوام بڑی تعداد میں گھوٹکی سے کراچی مارچ میں شریک ہونگے۔ سندھ سے زرداری مافیا کے خاتمے تک سندھ کی ترقی ممکن نہیں ہے۔ درین اثنا، پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی سے ان کے دفتر میں کراچی کی تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں تاجر رہنما زبیرموتی والا، جاوید بلوانی، فیصل معیز، ادریس گی گی ، سلیم پاریکھ، عامر لاری، نثار احمد ، عبد الرشید اور سجاد وزیر، پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی ریاض حیدر، ارسلان تاج اور سدرہ عمران موجود تھے۔وفاقی وزیر علی زیدی نے تاجر برادری کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ علی زیدی نے کراچی کی ترقی میں تاجر برادری کے کردار کو بھی سراہا۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ کراچی کی تاجر برادری ملک کی ریڑھ کی ہدی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کراچی ملک کا معاشی حب تاجر برادری کی وجہ سے کہلاتا ہے۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں کراچی کی تاجر برادری نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان بھی کراچی کی تاجر برادری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کے مسائل کو وزیر اعظم عمران خان کے سامنے رکھوں گا، ان کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب واقعہ پرشیخ رشید احمد کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
-
عمران خان نے ملک میں گالم گلوچ اورتشدد کے کلچر کو فروغ دیا ہے، شازیہ مری
-
لاکھوں ملازمین کا وفاقی بجٹ سے ایک دن پہلے مطالبات کی منظوری کے لیے اسلام آباد ڈی چوک میں ڈے اینڈ نائٹ دھرنا ہو گا،ایپکا
-
دودھ پیدا کرنے والے دنیا کے چار بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود پاکستان 20 ارب روپے سے زیادہ دودھ کی درآمد پر خرچ کرتا ہے، اسٹوریج نہ ہونے کی وجہ سے دودھ ضایع بھی ہوتا ہے، وائس چانسلر سندھ زرعی یونیورسٹی ..
-
ڈرائیورنگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی، لائسنس کا اجراء معطل
-
زیارت تا سنجاوی روڈ کا افتتاح کرکے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ،سینئر صوبائی وزیر نورمحمد
-
عمران خان پاکستان کے سیاسی نظام کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے‘سعدیہ تیمور
-
پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی
-
عدالت نے وزیراعلی پنجاب سمیت دیگر فریقین کو عدالتی جواب جمع نہ کروانے پرجرمانہ عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
-
اسلام آباد میںعمرانی سمندر جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، حسن مرتضی
-
عمران خان توہین عدالت کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کو اس پر ایکشن لینا چاہئے، حکومتی مذاکراتی ٹیم
-
وزارت مذہبی امور نے حج 2022ء کیلئے متوقع حج پیکیج کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.