
اسلام آباد کی فضاء فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی
شدید فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید، 2 حملہ آور بھی مارے گئے
محمد علی
پیر 17 جنوری 2022
23:34

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ناکے پر معمول کی چیکنگ کیلئے ایک موٹرسائیکل کو روکا تو موٹرسائیکل پر سوار افراد نے پوکیس پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گیا، جبکہ 2 اہلکاروں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں حملہ آور بھی مارے گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بند کر دی۔ جبکہ مزید تفتیش کا بھی آغاز کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم حکومت شخصیات کی جانب سے زیرالتوا مقدمات کی تحقیقات میں مداخلت پر از خود نوٹس
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات‘یوکرین پر روس کے حملے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
سرگودھا میں ن لیگ کے جلسے کیلئے فٹبال گراونڈ کی دیواریں اور اسٹینڈ مسمار کر دیے گئے
-
عمران خان اپنی حکومت کے خاتمے سے قبل اربوں ڈالرز کا قرض واپس کر گئے
-
شہباز شریف تیاری کرلیں، عمران خان کا قافلہ آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی
-
گالیاں نون لیگ کو پڑ رہی ہیں، آصف زرداری تومزے لے رہا ہے، عمران خان
-
حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے فارغ کرنے کے لیے پٹیشن دائر کررہے ہیں‘فواد چوہدری
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی مضبوطی کی جانب بڑا قدم ہے‘سراج الحق
-
وزیراعلٰی سندھ کی زیر صدارت این آر ٹی سی اور سیف سٹی اتھارٹی کا مشترکہ اجلاس،10 ہزارہائی ڈیفینیشن کیمرے نصب کرنے کے منصوبے پر اتفاق
-
بہادری اور شجاعت کی داستانیں رقم کرنے والے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
-
یونیورسٹی سٹوڈنٹ کو آسان شرائط پہ لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی سکیم تیار کی جائے،احسن اقبال کی ہدایت
-
چیف جسٹس کا کریمنل جسٹس سسٹم کے حوالے سے غلط استعمال پر ازخود نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.