ملک کو مسائل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی نکال سکتے ہیں،جام اکرام اللہ دھریجو
عمران خان کی نااہلی اور ناقض پالیسیوں کے باعث ملک دن بدن معاشی بدحالی کی طرف بڑھ رہا ہے جو تشویشناک ہے، صوبائی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
منگل 18 جنوری 2022 15:10
(جاری ہے)
جام اکرام اللہ دھاریجو نے مذید کہا کہ وفاقی وزراء نااہل ہیں اور انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو گھیرا ہوا ہے۔
ہر قسم کی مافیا وفاقی کابینہ میں موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹا مافیا، چینی مافیا، پٹرول مافیا ہر مافیا عمران خان کے اردگرد موجود ہے۔ملک کو مسائل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وڑن ہی نکال سکتا ہے۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ عوام مہنگائی اور بیروزگاری کے عذاب سے تنگ آ چکے ہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ ملک کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آئندہ وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی اکثریت حاصل کرکے ملک میں حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی بصیرت نے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.