سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کی عمر قید کی سزا کیخلاف دائر اپیلوب پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
بدھ 26 جنوری 2022 13:23
(جاری ہے)
اس موقع پر جسٹس جمال خان مندو خیل نے وکیل اعظم نذیر تارڑ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ میڈیا آپ پر اثرانداز ہو سکتا ہے لیکن عدالت پر نہیں،ایسی بات نہ کریں جو حقیقت کے منافی ہو۔
وکیل اعظم نذیر تارڑ نے اس دوران دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات عائد ہونے کا حکم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دیا،عدالت کے 7 رکنی بینچ کا فیصلہ بعد میں آیا جس کی رو سے یہ کیس دہشتگردی کا نہیں بنتا۔ جسٹس امین الدین خان نے اس موقع پر ریمارکس دیے کہ مقدمات ری شیڈیول ہونے کی وجہ سے اس کیس کی فائل نہیں پڑھ سکا، تمام نکات کا آئندہ سماعت پر جائزہ لیں گے۔ عدالت عظمی نے مذکورہ اپیلوں پر سماعت تین ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ۔ واضح رہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں ملزم شاہ رخ جتوئی ،ملزم سراج تالپور اور ملزم غلام مرتضی نے عمر قید کی سزا کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کر رکھی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں.مسعود پزشکیان
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی.حافظ نعیم الرحمان
-
خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری
-
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا
-
ایلون مسک اورسیم آلٹمین نے اے آئی کے حوالے سے ڈاریو کے خدشات کی حمایت کردی
-
کل لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا، سہیل آفریدی
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ریسکیو1122سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اورہسپتالوں کے ایمرجنسی سٹاف کو خراج تحسین
-
مصطفی کمال جس دن مناظرہ کا کہیں میں حاضر ہوں،مگردستاویزات دکھائیں.مرتضیٰ وہاب
-
نون لیگ سے اتفاق رائے‘پیپلزپارٹی نے ترقیاتی بجٹ کے اجرا ‘اورمختلف کمیٹیوں میں نامزدگیوں پر کام شروع کردیا
-
امریکا میں”غیرملکی دہشت گرد“عدالت کا پہلی مرتبہ استعمال‘افغان خاتون کی ملک بدری کا حکم
-
جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.