
اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نوازشریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،نوازشریف کی حکومت آئی تو میاں صاحب نے عادل گیلانی کو بوسنیا کا سفیر لگایا،تین رپورٹس پیپلز پارٹی کے خلاف دیں۔پی پی رہنما اعتزاز احسن کا بیان
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 27 جنوری 2022
16:34

(جاری ہے)
اعتزاز احسن نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے : جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے۔
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپنا قبلہ درست کرنے کے بجائے پوری حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور رپورٹ پر سوال اٹھا رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہر شہری کو معلوم ہے موجودہ وفاقی حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے۔ انہوںنے کہاکہ میں نا مانوںکے رویے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ نیب چیئرمین نے خود کہاتھا اس حکومت کے کرپشن کیسز کھلے تو یہ چل نہیں سکے گی۔ انہوںنے کہاکہ چینی، گندم، ادویات، پیٹرول، بلین ٹری سونامی اور دیگر میگا کرپشن کیسز کی انکوائری ہوئی تو ’’صاف چلی شفاف چلی‘‘کی اصلیت کھل کر سامنے آ جائے گی،احتساب کے ادراے پر تالا لگانے والے بڑھتی کرپشن کو جھٹلا رہے۔مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں سائبر کرائم قوانین کے ذریعے مخالفین کو ہدف بنانے کا سلسلہ جاری
-
فیس بُک وقت کے ساتھ کیسے تبدیل ہوا؟
-
انٹرنیٹ پر دوستی، امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی
-
رواں سال کے دوران زمبابوے میں ساٹھ افراد کو ہاتھیوں نے روند کر ہلاک کیا
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا
-
دعا کریں عمران خان کی گرفتاری کی اجازت مل جائے
-
آبی پرندوں کو سیاحت سے لاحق خطرات
-
گجرات میں اسپین پلٹ دو بہنوں کا قتل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آ گئے
-
پولیس کے پنجاب اسمبلی کے مزید دو افسران کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے
-
پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیے گئے
-
نیٹو میں وسعت، یورپ کے غیرجانبدار ممالک کم ہوتے ہوئے
-
لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.