
ؔ"بلدیاتی انتخابات جیتنا عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے"
پی ٹی آئی میں گروپنگ کو نہیں مانتا ، وزیر دفاع پرویز خٹک کا پارٹی سے اختلاف کرنے والے اراکین کو دوسری پارٹی میں جانے کا مشورہ
دانش احمد انصاری
جمعہ 28 جنوری 2022
06:28

(جاری ہے)
پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی تنظیم سازی ورکر کی مشاورت سے مکمل کریں گے، پارٹی میں ورکر کو نظر انداز کیا گیا اب ان کو آگے لانے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں خیبر پختونخوا کو حق نہیں دیا جارہا ، مرکز اور دیگر صوبے سے اپنے حقوق لے کر رہیں گے۔
پرویز خٹک نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے ملک کو تباہ و برباد کیا ہوا ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، پہلے ملکی ذخائر میں 15 ارب ڈالر تھے آج 30 ارب ڈالر ہے۔انہوںنے کہاکہ مہنگائی سے متعلق ہمارے پیچھے پروپیگنڈ ا کیا جارہا ہے ، ورکر عوام کے ساتھ مہنگائی پر بحث کرے میدان خالی نہ چھوڑیں۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں اس وقت مکمل سکون ہےء عوام نے فتنہ فساد مارچ مسترد کردیا
-
الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ 20 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
-
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر عدلیہ اور فوج مل کر مسائل کا مستقل حل نکالے
-
پی ٹی آئی کا مارچ، کاروبار زندگی معطل
-
حکومتی چال یا معاہدہ ؛ اٹک پل سے پنجاب پولیس کی ساری نفری ہٹالی گئی
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ؛ انتخابی قوانین میں اہم ترامیم منظور کرانے کا فیصلہ
-
عمران خان سے خون کا رشتہ ہے: شیخ رشید
-
معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کرنا ہوگا، شہبازشریف
-
پاکستان پریس کلب ملائشیا کا باہمی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا
-
لاہور ہائی کورٹ کا تحریک انصاف کے گرفتار راہنماﺅں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
-
مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر عمران خان محفوظ راستے کی تلاش میں ہے
-
میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ رہا،بورڈ آف انکوائری تشکیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.