پیپلزپارٹی بوریوالا کے کارکن خانیوال میں بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال اور عوامی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گا
پیر 28 فروری 2022 22:44
(جاری ہے)
سیکرٹری سلیم قریشی نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی بوریوالا کے کارکن خانیوال میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال اور عوامی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چوہدری کامران یوسف گھمن تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 162 بورے والہ کی ہدایت کی مطابق تحصیل اور سٹی بورے والہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس زیر صدارت قائم مقام تحصیل صدر چوہدری نعمان رشید منعقد پوا اجلاس میں لانگ مارچ میں شمولیت اور خانیوال میں چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال اور لانگ مارچ میں اسلام آباد تک ساتھ چلنے کے بارے میں اہم مشاورت کی گئی اجلاس میں سینر نائب صدر سٹی چوہدری محمد رشید سومی گوجر جنرل سیکرٹری سٹی محمد سلیم قریشی نائب صدر سٹی حافظ یاسر رشید چوہدری عثمان گوجر غلام حیدر جٹ جنرل سیکرٹری تحصیل ڈاکٹر شمشاد الحق اقبال نارو محمد اکرم ٹکا رانا لیاقت محمد جمیل طور قلندری ملک یوسف لنگڑیال حاجی اقبال قریشی حاجی ندیم انجم ظفر اقبال کھوکھر ملک عباس لنگڑیال عنصر میاں محمد امین کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.