
ہانڈی پک چکی، آدھی بٹ چکی اور آدھی بانٹی جا رہی ہے
ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو گا،ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 26 مارچ 2022
14:23

(جاری ہے)
دوسری جانب حکومت اور اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان ملاقات طے پا گئی ،شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک آج (ہفتہ) کے روز مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سپیکر پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک آج ہفتہ کے روز مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات کریں گے جس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔ شاہ محمود قریشی اور پرویز ختک اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کی قیادت کو وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی پیغام بھی پہنچائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں ق لیگ کی جانب سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا جائے گا۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ق لیگ میں بھی اختلاف رائے موجود ہے وہاں بھی دو سوچیں ہیں،چوہدری شجاعت اور ان کے صاحبزادے ن لیگ کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں جب کہ پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.