وزیراعظم سردارتنویرالیاس نے عوام دوست بجٹ پیش کرکے حقیقی معنوںمیں عوامی نمائندگی کاحق اداکیا‘چوہدری آصف حنیف کیلوی
وزیراعظم عام آدمی کے مسائل کوحل کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں،عام آدمی کوتبدیلی ہوتی نظرآئیگی، رہنماپی ٹی آئی آزاد کشمیر
منگل 5 جولائی 2022 16:25
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس عام آدمی کے مسائل کوحل کرنے میںذاتی دلچسپی لے رہے ہیںعام آدمی کوتبدیلی ہوتی نظرآئیگی۔
حکومت آزادکشمیرکی خواہش ہے کہ ہسپتالوں،سکولوںوسڑکوںکی حالت کوبہتربنایاجائے۔عوام کوبجٹ کے دستیاب وسائل کے مطابق زیادہ سے زیادہ سہولیات ملیں گئی حکومت آزادکشمیرکی جانب سے جہیزفنڈزمیںاضافہ،ماہوار زکواة،مالی امدادمیںاضافہ بھی ہماری حکومت کی عوام دوستی کاثبوت ہے۔انہوںنے کہاکہ نمبرداری وپنجائت سسٹم کی بحالی سے معاشرتی مسائل میںکمی ہوگی انہوںنے پریس فائونڈیشن کے لیی05کروڑروپے کی گرانٹ کے اعلان کوبھی خوش آئندقراردیا۔تاریخ سازبجٹ سے تعمیروترقی کاانقلاب آئے گا۔میڈیانمائندگان عوامی مسائل کواجاگرکرنے کے ساتھ ساتھ حکومت آزادکشمیرکے تاریخ سازبجٹ میںتاریخی منصوبوںکوبھی اجاگرکریںوزیراعظم آزادکشمیرنے صحافیوںکے لیے کالونیوںکی تعمیرسمیت ان کے دیگرمسائل کے حل کے لیے بھی بجٹ میںخطیررقم مختص کی ہے۔انہوںنے کہاکہ مہاجرین گزارہ الائونس میںفی کس پندرہ سوروپے اضافے کااعلان مہاجرین کے لیے حوصلہ افزااقدام ہے۔وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے 496معلمین قرآن کو نارمل میزانیہ پرمنتقل کرکے دین اسلام کی خدمت کرنے والوںکی دعائیںلی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ 396جنگلات بیلداران اورآئی ٹی ملازمین کومستقل کرنے کااعلان بھی خوش آئندہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.