سینئر لیگی قیادت کا پارٹی قائد نوازشریف کو جلد وطن واپس آکر پارٹی کمان سنبھالنے کا مشورہ
نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کے درمیان رابطہ ،مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء کی کارگردگی کا بھی جائزہ لیا گیا
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 30 جولائی 2022
16:43
(جاری ہے)
گذشتہ ہفتے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان قومی اسمبلی تحلیل نہ کرنے پر اتفاق پایا گیا۔
سماء نیوز کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں ٹیلیفونک رابطہ کیا ، سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواستیں مسترد کرنے پر تفصیلی مشاورت کی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے بائیکاٹ پر بھی مشاورت کی گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی کارروائی سے آگاہ کیا، دونوں رہنماؤں کی عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کیلئے تحریری بیان جاری کرنے پر بھی مشاورت ہوئی جب کہ فضل الرحمان اور نواز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل نہ کرنے پر اتفاق کیا۔۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیج اداکار آصف اقبال ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے
-
معاشی حالات اور گھریلو ناچاقی سے پریشان شوہر نے بیوی پر فائرنگ کردی
-
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک عمر طاہر مستعفی ہوگئے
-
تھیٹر انڈسٹری کے سینئر اداکار ملک آصف اقبال انتقال کرگئے
-
ناگویا میں ایشین گیمز کا آغاز، انتظامی مسائل پر منتظمین تنقید کی زد میں
-
افغانستان پاکستان سے بات چیت اور تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے. ذبیح اللہ مجاہد
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا فیس کے نفاذ میں ایک سال کی توسیع کر دی
-
دنیا کی امیر ترین شخصیات کی ہمیشہ زندہ رہنے کی کوششوں کا انکشاف
-
روزانہ انڈا کھانا انسان کو توانا اورد دائمی بیماریوں سے محفوظ رکھاتا ہے.ماہرین
-
سان فرانسسکو کی سڑکوں پر شیر نکل آیا، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
-
22گھنٹے بعدکوہاٹ پولیس لائنز میں دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل‘8دہشت گردمارے گئے
-
بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی کے درمیان بیک ڈور رابطہ ختم ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.