امیورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہی:سید زلفی بخاری
ہفتہ 30 جولائی 2022 21:58
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ پنڈی گھیب کے موقع پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ملک عطرت علی ، وسیم افضل ، شاہد لطیف ،ملک عاصم، حاجی اسلم کے علاوہ پی ٹی آئی کے ورکرز اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔ سید ذلفی بخاری نے کہا کہ عوام مہنگائی ، بے روزگاری ، لوڈ شیڈنگ اور بد انتظامی کے ہاتھوں تنگ آ چکے ہیں۔ آئے روز ڈالر کی اڑان نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کسی بھی حلقہ سے میرے لیئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا کوئی مسئلہ نہیں۔ حلقہ این اے 50کی محرومیوں کا ازالہ ، حلقہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے و دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پسماندہ علاقے کی تقدیر بدلنے کیلئے اس حلقہ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پڑول ، بجلی ، ڈیزل اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے عوام کی کمر توڑ دی۔ عوام ہر مشکل میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیںگے۔آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ملک بھر سے برسراقتدار آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.