وزیر معدنیات لطیف نذر عہدے سے مستعفی
فیصل آباد الیکشن کی کمپین کے لیے وزیر معدنیات لطیف نذرنےالیکشن کمیشن کی پابندیوں سے بچنے کے لیے استفعی دیا،ذرائع
قمرحنیف
منگل 11 اکتوبر 2022
22:57
(جاری ہے)
میں ہمیشہ پی ٹی آئی کے ورکر کے طور پر کام کروں گا واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلی کے پی کے،وزراء۔
معانین۔اور مشیران کو این اے 22 مردان کے جلسے میں انتخابی مہم کرنے سے روک دیا تھا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے کمشنر و ڈپٹی کمشنر کو مراسلے میں کہا گیا تھا کہ ضابطہ اضلاق پر عمل در آمد کو یقینی بنایا جائے اور سرکاری وسائل کے استمال پر پانندی کو بھی یقینی بنایا جائےاس کے علاوہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی ضابطہ اخلاق کی پابندی کرنے کی ہدایات کی تھی۔جبکہ دوسری جانب ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی نے بڑے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔جس میں 11اکتوبر کو ننکانہ صاحب،12 اکتوبر کو شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور میں،13 اکتوبر کو ضلع کرم اور مردان میں جبکہ 14 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ کرنا تھا۔اس حوالے سے جنرل سیکٹری پی ٹی آئی اسد عمر کی جانب سے کہا گیا تھا کہ عمران خان میدان میں اتر رہے ہیں لیکن مخالفین الیکشن سے بھاگ رہے ہیںمزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
-
ہوسکتا ہے ہم نے اسلام آباد دو تین روٹس سے جائیں یا ہوسکتا ہے ایک ہی روٹ سے جائیں، آفتاب عالم
-
وزیر اعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات
-
رانا ثناءاللہ نے تحریک انصاف کے ساتھ پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کردی
-
سرد جنگ کے بعد جوہری خطرے کا سب سے زیادہ سامنا، یو این کا انتباہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
مجھے گورنرراج یا ایمرجنسی لگتی نظر نہیں آرہی، بلکہ یہ ایک پراپیگنڈا اور دھمکی لگ رہی ہے، شیخ وقاص اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.