پاکستان اور چین کی دوستی میں خلل ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی،وزیر اعظم
سی پیک منصوبوں سے پاکستان سمیت خطے میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،شہباز شریف کا چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو انٹرویو
عبدالجبار
ہفتہ 5 نومبر 2022
14:04
(جاری ہے)
جو چین کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں ان کی پالیسیاں غلط ہیں،دنوں ممالک ہاہمی مشاورت کے عمل کو تیز کریں گے،جبکہ چین اور پاکستان کی دوستی ناقابل تسخیر ہے۔
قبل ازیں زیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماؤں نے عمران خان کے اداروں سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال کیا۔ دنیا نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ ٹیلیفونک رابطے میں نواز شریف نے شہباز شریف کو عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی اور کہا کہ آئی ایس پی آر کے بیان کی بنیاد پر حکومت تمام قانونی تقاضے پورے کرے۔ ریاستی اداروں کیخلاف عمران خان نفرت پھیلا رہا ہے،یہ شخص فوج اور عوام کو آمنے سامنے لا کر خونی انقلاب کی باتیں کر رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان سکیورٹی رسک بن گئے ہیں،ان کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں،جبکہ وزیر اعظم نے آج لاہور میں اعلٰی سطح اجلاس طلب کر لیا جس میں عمران خان کے بیانات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
-
امریکہ نے قبضے میں لیا ہوا ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان کے حوالے کردیا
-
امن کیلئے پاکستان کی سفارتکاری؛ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ایک اور ٹیلیفونک رابطہ
-
سچائی بتانے والے صحافی جنگوں کا پہلا نشانہ، یو این چیف
-
چودھری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی
-
حنا پرویز بٹ کی انصار عباسی کے خیالات پر کڑی تنقید
-
ملک میں لوڈشیڈنگ کی سب سے بڑی وجہ موبائل فون کے چارجر ہیں، جاوید چوہدری کا انوکھا دعویٰ
-
دوطرفہ تجارت کے امکانات میں اضافہ، بنگلہ دیش اور پاکستان کا تجارتی حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
آبنائے ہرمز امریکی 'قزاقوں' کا قبرستان بن جائے گا، ایران کی دھمکی
-
اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں شہریوں کو شریک کرنے، مسائل کے فوری حل، شہر کو جدید اور مزید خوبصورت بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ براہ راست رابطے کویقینی بنانے کا فیصلہ
-
ٹرمپ وزیراعظم شہباز شریف کا نام لکھنے سے پہلے سید عاصم منیر کا نام لکھتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
ایران امریکہ مذاکرات نے پاکستان کے طاقتور ڈھانچے سے پردہ اٹھا دیا، برطانوی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.