
ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں
ملکی معیشت اگر کمزور ہے تو اس کے ذمہ دار سب ہیں، کس نے کیا کیا، کھوج لگانا چھوڑدیں ،ملکی معیشت پر توجہ دیں۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
منگل 13 دسمبر 2022
11:34

(جاری ہے)
سلیمان شہباز عمران خان کے دور میں برطانیہ گئے،گذشتہ حکومت کو معافی مانگنی چاہئیے۔
تسلیم کرنا چاہئیے کہ ان کو گمراہ کیا گیا تھا۔ کس نے کیا کیا، کھوج لگانا چھوڑدیں ،ملکی معیشت پر توجہ دیں۔اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو الیکشن ہوں گے، پنجاب میں ہم جیت جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،سابق وزیراعظم نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق کہا کہ نوازشریف کی واپسی کی تاریخ کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔نوازشریف سیاسی طور پر پاکستان میں میدان سنبھال چکے ہیں۔قبل ازیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نام نہاد احتساب کا ایک سلسلہ چل رہا ہے، ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین ہے، ہم حساب چکتا کریں گے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کئی بار کہہ چکا ہوں ملک کی بقا کیلئے احتساب کے ادارے کو ختم ہونا چاہیے، کئی سال سے یہاں آ رہا ہوں اور 70 پیشیاں بھگت چکا ہوں، اگر کیس میں کچھ ہوتا تو تین پیشیوں میں فیصلہ ہو جانا چاہیے تھا۔
مزید اہم خبریں
-
امریکی صدر کی قطری وزیراعظم سے ہنگامی ملاقات، اسرئیلی حملے پر پھر سے ناراضگی کا اظہار
-
ایف سی کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا،اسے جدید بنیاد پر منظم اور انتہائی فعال فورس بنانا چاہتے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے‘ بیرسٹر گوہر
-
سیلاب پر فلیش اپیل کافیصلہ این ڈی ایم اے کرے گی، عمل کیلئے تیارہیں، دفترخارجہ
-
ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی‘ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
کراچی میں کم عمربچوں کے ریپ کا ملزم گرفتار، 100 سے زائد بچے بچیوں سے زیادتی کا انکشاف
-
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) ، ہلال جرات کا قصورسیکٹر اور جلال پور پیر والا ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ
-
عمران خان کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع
-
کیا ترقی پذیر ممالک میں باہمی تعاون سے منصفانہ دنیا کا وجود ممکن؟
-
شمالی کوریا میں شہریوں پر لگی پابندیاں دنیا میں سب سے سخت گیر، رپورٹ
-
عالمی یوم امن پر گوتیرش کو دنیا میں بڑھتے تنازعات پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.