
پی ٹی آئی ارکان کا اسپیکر کی عدم موجودگی کے باوجود اسپیکر آفس جانے کا فیصلہ
جب بھی ہم اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا کہتے ہیں وہ بھاگ جاتے ہیں،ہم تو اسعتفوں کی تصدیق کے لیے جائیں گے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
منگل 27 دسمبر 2022
12:38

(جاری ہے)
ہم تو اسعتفوں کی تصدیق کے لیے جائیں گے۔
قبل ازیں پی ٹی آئی کی جانب سے استعفوں کی تصدیق کے اعلان کے بعد اسپیکرکی بیرون ملک روانگی کی مذمت کی گئی ۔عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی اسپیکر سے منظوری کی حکمت عملی پرغورکیا گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 8 ماہ پہلے تک ملک معاشی طورپرمستحکم اور دہشت گری ختم ہوچکی تھی، اب پھر سے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فی صد اضافہ ہوا ہے، بیرونی اشاروں پربرپا کی گئی سازش کےنتائج سے پہلےہی خبردارکیا تھا، مسلط شدہ کرپٹ نااہل حکمران قوم کو حادثات کی جانب دھکیل رہے ہیں۔اعلامیے کے مطابق اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے اعلان کے بعد اسپیکر کی بیرون ملک دورے پر روانگی کی مذمت کی گئی اورکہا گیا کہ اسپیکرکا جانبدارانہ کردار اور حکومت سے ملی بھگت پارلیمان کی توہین ہے۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کو زرداری کے سیاسی نابالغ فرزند کے رحم و کرم پر چھوڑنا مجرمانہ حماقت ہے،قوم سوال پوچھ رہی ہےکہ معیشت کی تباہی کے بعد کس کے اشاروں پر داخلی انتشار کو ہوا دی جارہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب سینیٹ الیکشن؛ مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
-
بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی محمد آصف اور حسنین اختر کو عالمی سنوکر ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
عالمی بینک کی پاکستان میں توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جاری
-
بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ
-
ٹرمپ کی پاکستان میں دلچسپی اور بھارت کی نئی سفارتی صف بندی
-
پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز
-
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ڈھانچہ تباہ ہو چکا
-
بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244ارب بٹورنے کا انکشاف
-
ممبئی ٹرین دھماکہ کیس: ہائی کورٹ نے تمام بارہ ملزمان کو بری کر دیا
-
دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف
-
نادرا کے نئے رجسٹریشن سینیٹر میں کراچی کے شہریوں کیلیے خدمات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.