Live Updates

ی*سمبڑیال، پٹرول اورڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہے ہیں ،بریگیڈئر(ر) اسلم گھمن

پیر 30 جنوری 2023 20:40

گ*سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2023ء) مرکزی رہنما پی ٹی آئی بریگیڈئر(ر) اسلم گھمن اورعظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ پٹرول اورڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہے ہیں شہباز شریف پوری قوم کو IMF کے مذبح خانے میں لے گیا ہے عوام کو جیتے جی ماررہا ہے IMF کی غلامی میں اندھے شہباز شریف اورمنشی اسحاق ڈار نے پھر عوام پر پٹرول بم نہیں پٹرول ایٹم بم گرایا ہے اب ساری پاکستانی قوم شہباز شریف اوراس کی اتحادی جماعتوں مطلب 13سیاسی بدروحوں کو ’’کوئی روئے گا یا روئے گی ‘‘ بعد کی بات ہے آج رورہی ہے شہباز شریف اپنے کپڑے بیچو عوام کو سستا آٹا اورپٹرول دو یہ شہباز شریف کی قیادت میں مسلط بدبختوں اورلعنتیوں کی حکومت ہے جن کو اپنے اپنی چوریاں بچانے کے علاوہ اپنے کیس ختم کرنے کے سوا ملک کی سلامتی کی فکر ہے نہ قوم سے مسائل مشکلات سے کچھ لینا دینا ہے اس لیے ہم عمران خان جو ملکی حقیقی آزادی سمیت پاکستانی قوم اورآنے والی نسلوں کی جنگ لڑرہے ہیں کے حکم پر عوامی آواز بن کر آج سمبڑیال میں مہنگائی کے خلاف مطلب ’’مہنگائی مکائو ،چورہٹائو ،الیکشن کرائو،ملک بچائو‘‘ ریلی نکالی ہے یہ امپورٹڈ حکومت مسلط سیاسی بدرحوں ،قومی چوروں ،ڈاکوئوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے ہم اہلیان تحصیل سمبڑیال سمیت شہر سمبڑیال حلقہ این اے 70 کے غیور پی ٹی آئی عہدیداروں ،کارکنان ، ورکرز آئی ایس ایف سمیت ہرمکتبہ فکر کے عوام کو سلام اورخراج تحسین پیش کرتے ہیں جو خراب موسم سمیت بارش میںعمران خان کے حکم اورہماری کال پر احتجاجی ریلی میںآئے ہیں ان خیالات کااظہارانہوںنے اپنی قیادت میں پی ٹی آئی تحصیل سمبڑیال کی جانب سے نکالی گئی مثالی مہنگائی کے خلاف ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کیا ریلی سے تحصیل صدر پی ٹی آئی ملک محمد منیر، بیرسٹر جمشید غیاث ملک ، صدر بار ایسوسی ایشن سمبڑیال چوہدری صابر عالم بھٹی ایڈووکیٹ، سابق ناظم اگوکی خالد وسیم ایڈووکیٹ ، ثاقب بھٹی ودیگر نے بھی خطاب کیاپی ٹی آئی رہنمائوں کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کے ڈیفنڈر لیڈر فواد چوہدری کی بلاجواز گرفتاری کی آج کی یہ ریلی پُر زو ر مذمت کرتی ہے انہیں جلد سے جلد رہا کیا جائے ، پاکستان اس وقت چنگیزوں کے قبضے میں ہے ان کی وجہ اورپالیسیوں سے مہنگائی قومی سلامتی کا مسئلہ بن گئی آج پٹرول 250سے اوپر ڈالر 270روپے مہنگائی آسمان کی بلندیوں پر واہ شہباز شریف تم ملک بچانے آئے تھے یہ توتم ملک تباہ کررہے ہو عوام کومار رہے ہو یعنی پاکستان قبرستان اورچولستان بنادیا ہے ان حکمران13سیاسی بدروحوں کو عوام پر ظلم ڈھانے پر نہ شرم ہے حیا ہے ملکی سنگین حالت معاشی تباہی مہنگائی کا ذمہ دار بدبخت شہباز شریف ہے۔

(جاری ہے)

آج قوم دعائیں نہیں شہبازشریف دیکھ لو تمہیں اورتمہاری حلیف سیاسی بدروحوں کو جھولیاں اٹھا کر بددعائیں دے رہی ہے یاد رکھو ملک کی سیاسی معاشی عدم استحکام ،تباہی اوربحرانوں کا واحد حل نئے الیکشن میں ہی
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات