ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی

ہفتہ 25 فروری 2023 19:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2023ء) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سی132کے وی جمرود گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سرامکس، انڈسٹریل اسٹیٹ، ایکسپریس 1،2، او پی مل، پی آر ٹی سرامکس، پرائمر چیپ بورڈ، ایکسپریس3، سیل وڈ، فرنٹیئر ٹیک ووڈ، الحفظ ایکسپریس 2، مہمند سٹیل مل، ناردرن باٹلنگ، الحج سٹیل مل، بی ایس ایف سٹیل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - 132کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گرین ووڈ اور فرنٹیئر سرامکس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ۔

کے وی دلہ ذاک گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے دو پہر2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پخہ غلام اور گل آباد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سیتھی ٹائون فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ۔ 132 کے وی سخی چشمہ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27فروری صبح 9 بجے سے دو پہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بریکوٹ فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 132 کے وی مانسہرہ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اور 28فروری صبح 9 بجے سے سہ پہر3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غازیکوٹ، احسان شہید، سٹی 1،2،قلندر آباد، عطر شیشہ، شاہین شہید، سٹی 3، میرپور، خاکی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی- 132 کے وی سوات گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27فروری صبح10 بجے سے دو پہر 2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینگورہ3،4، برا بنڈائی ، سینئر ہسپتال، مرغزار اور دردیال فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - 132 کے وی سیدوشریف گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چکاسر، تھاکوٹ، بشام2، علیزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -