
ج*جیکب آباد ، موٹر سائیکل شوروم یونین کا پولیس کے خلاف احتجاج ودھرنا
گ*پولیس امن کرانے میں ناکام ہے شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے :رہنما ئوں کا مطالبہ
اتوار 5 مارچ 2023 19:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آبا دکے شوروم یونین کی جانب سے شہر میں بدامنی پر پولیس کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا مظاہرین نے آد م خان پہنور روڈ پر دہرنا دیکر روڈ بلاک کر دیا اور پولیس کے خلاف سخت نعریبازی کی حاجی غلام نبی رند ،جمع خان عمرانی ،غلام رسول پٹھان اور حاجی یوسف بنگلانی نے خطاب کرتے ہو ہوئے کہا کہ پولیس شہر میں امن کرانے میں ناکام ہو گئی ہے جیکب آبا دکو فوج کے حوالے کیا جائے ،موٹر سائیکل خریدنے کے لئے آنے والوں نے ٹرائی کے بہانے موٹر سائیکل لیکر فرار ہو گئے ایک ملزم کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کیا ہے لیکن اسکے باوجود تاحال پولیس دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل برآمد کرسکی ہے جو کہ قابلافسوس ہے پولیس کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیںآرمی چیف ،آئی جی سندھ پولیس شہر میں بدامنی کا نوٹس لیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.