
صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کے صاحبزادے ڈاکٹر علی مراد کی دعوت ولیمہ
منگل 14 مارچ 2023 20:30
(جاری ہے)
اس سلسلے میں دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ،وفاقی وزیر طلحہ محمود، سینیٹر عرفان صدیقی ، صوبائی وزرا ءپنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم ، سید اظفر علی شاہ ، سابق نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ، لیفٹینٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی ، کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ ، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ ،سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان ، سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم سعید مہدی، پاکستان مسلم لیگ کے رہنماءسابق سینٹر راجہ ظفر الحق ،سابق گورنرپنجاب رفیق رجوانہ ،میجر جنرل (ر) وقار ، میجر جنرل (ر) اظہر کیانی، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان ، شرجیل میر، جاوید مغل ، سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی ،جسٹس سجاد علی شاہ ،امیر جماعت اہلسنت مولانا احمد لدھیانوی ،مہتہم جامعہ اشرفیہ لاہور حافظ اسد عبید، پیر قطب الحق آف گولڑہ شریف ، پیر نقیب الرحمن ،پیر عبداللہ جان ، پیر جمیل الرحمن ،مولانا اشرف علی،پیر مجتبیٰ ،علامہ اظہار بخاری، احمدرضا قادری ،سابق آئی جی سید مروت شاہ ،سابق چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان ، سیکرٹری اطلاعات پنجاب علی نواز، ڈاکٹر سعید الہیٰ ،حنیف خالد،اینکر حامد میر ، مہتاب خان ، جاوید صدیق ، سردار خان نیازی ، افضل بٹ ،پرویز شوکت،حاجی نواز رضا ، علی رضا،عادل عباسی ، انور رضا ،حنیف صابر، گوہر زاہد ملک ،ڈی جی آر ڈی اے انور سیف جپہ،ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی رضا علی ، چیئرمین ٹی بی ایڈکنٹرول پروگرام پنجاب ڈاکٹر فاروق ، ممبر سی ڈی اے سید منور شاہ ، سی ڈی اے مزدور یونین کے رہنماءچوہدری یسین ٰ،ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر الیاس گوندل ، ڈاکٹر اظہر سلیمی ، چیف ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر عاصم الطاف، ایڈیشنل سیکرٹر ی خضر حیات ،کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پروفیسر ڈاکٹر شعیب شفیع ،وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی ڈاکٹر خالد مسعود گوندل ، ڈاکٹر مہدی ، وائس چانسلرراولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمدعمر ، لیڈی ڈاکٹر بشریٰ خار،ڈاکٹر عتیق سرور ،ڈائریکٹر ایف آئی اے وقارچوہان ، ہارون جوئیہ اور علی اکبر شاہ ،سابق ڈائریکٹر جنرل آئی بی میجرعامر،سابق ڈائریکٹر آئی بی راناعبدالباقی ،انجم عقیل خان ،معروف شخصیت حامد میر ،حامد نواز راجہ ، راشد شفیق، ضیاءاللہ شاہ ،طاہر صادق ،ملک افتخار احمد، زبیر ناصر ،رائو تحسین ،بیرسٹر دانیال ،ظفر بختاوری،احسن بختاوری ،رانا قیصر، پروفیسر مقصود جعفری ،صدیق ا لفاروق، سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاویداخلاص ،سردار نسیم ،فیاض الحسن چوہان،راجہ ناصر ،ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ ، انجم فاروق پراچہ ، گروپ لیڈر راولپنڈی چیمبر سہیل الطاف،صدر ثاقب رفیق ، ڈاکٹر حسن سروش، ڈاکٹر شمائل دائود، ملک ابرار احمد ، ضیاءاللہ شاہ ،سجاد خان ،راجہ مشتاق، راحت مسعودقدوسی ،ایم پی اے چوہدری سرفراز، ملک یاسر،راجہ ارشد، ایم این اے طاہر ہ اورنگ زیب ، لبنیٰ ریحان پیرزادہ ، زیب النساءاعوان ، تحسین فواد ، ڈاکٹر صاحبان، سیاسی و سماجی رہنمائوں، صحافیوں ،تاجروں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی ۔
مزید قومی خبریں
-
قصور ،پتنگ بازی سے شہری کو زخمی کرنیوالے 02 ملزمان سمیت 03 گرفتار،پولیس ترجمان قصور
-
ترقیاتی منصوبوں کی ٹائم لائن، تعمیراتی معیار کو ہر صورت مد نظر رکھا جائے‘مریم نواز شریف
-
موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کمشنر ہزارہ اور ڈی سی بٹگرام سے ٹیلیفونک رابطہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہا ئوکے 10فیصد سے کم رہ گئی
-
لاہور میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
بھارت کے یوم آزادی پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بلیک آئوٹ ہے،مشعال ملک
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.