قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کے پوتے پوتیوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف

جمعہ 17 مارچ 2023 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2023ء) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کے پوتے پوتیوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی، ایک سکول ٹیچر جنہوں نے 1959 میں اسلام آباد کا نام تجویز کیا تھا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنرل ایوب نے ان کے لیے پلاٹ کا وعدہ کیاتھا۔ آج میں نے یہ وعدہ 63 سال بعد پورا کیا۔ حامد میر کا شکریہ کہ وہ اسے میرے علم میں لائے۔