
پاکستان میں سیاسی تناؤ کے سبب تشدد پریشان کن ہے
ان حالات میں مجھے پاکستانی عوام کا خیال آتا ہے،پاکستانی رہنماؤں سے جمہوری اور آئینی اصولوں کے احترام کا مطالبہ کرتی ہوں۔ امریکی سینیٹر کیتھرین کورٹیز ماسٹو کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 24 مارچ 2023
14:33

(جاری ہے)
اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ پرائے کنسلٹنٹ کے ساتھ معاہدے کا مقصد تحریک انصاف کے امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا ہے۔
انہوںنے کہاکہ ’’سازشی سائفر‘‘میں ناکامی کے بعد اب زور و شور سے ڈالرز میں اثر و رسوخ خریدہ جا رہا، یہ فرم تحریک انصاف کے رہنماؤں کی امریکہ کے ’’ڈسیشن میکرز‘‘کے ساتھ ملاقاتوں کا اہتمام کرے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ فرم ان ملاقاتوں کے مواد کے حوالے سے بھی تحریک انصاف کو رہنمائی فراہم کرے گی۔ شیری رحمان نے کہاکہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات دائو پر لگا کر یہ اپنی تشہیر کیلئے مسلسل لابنگ کمپنیز کی خدمات لے رہی انہوں نے من گھڑت بیرونی سازش کا بیانیہ بنایا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ آڈیو لیکس میں ثابت ہوا یہ اپنی ذاتی سیاست کیلئے پاکستان کے مفادات کے ساتھ " کھیلنی" کا منصوبہ بنا رہے تھے،ان کا دوہرا معیار اور یو ٹرن کئی بار بے نقاب ہو چکے ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو ان معاہدوں کے حوالے سے قوم کو وضاحت پیش کرنا ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.