سی ڈی اے آج اسلام آباد کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کیلئے سائٹ کو حتمی شکل دے گا
سٹیڈیم کیلئے شہر کی 20 ایکڑ پر محیط اور موٹر وے (MI) کے قریب واقع دو وسیع مقامات کی تجویز دی گئی ہے
ذیشان مہتاب پیر 10 اپریل 2023 16:47
(جاری ہے)
2021ء میں اس وقت کے وزیراعظم اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران خان نے پی سی بی کے سابق چیئرمین احسان مانی کو وفاقی دارالحکومت میں جدید ترین کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی ہدایت کی۔
گزشتہ سال رمیز راجا نے انکشاف کیا کہ پی سی بی نے سی ڈی اے سے درخواست کی تھی کہ انہیں اسلام آباد میں ایک اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے زمین فراہم کی جائے جو 2025ء کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے استعمال کی جائے گی۔ سابق وزیر شیخ رشید نے گزشتہ سال کہا کہ میں نے سی ڈی اے کے چیئرمین سے کہا ہے کہ وہ دارالحکومت میں سٹیڈیم اور ہوٹل کی تعمیر کا عمل شروع کریں۔ جلد ہی ٹینڈرنگ کا عمل شروع ہو جائے گا۔‘‘مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.