فوج کے اوپر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ سیکولر جماعتوں کے ساتھ کسی قسم کے سیاسی تعاون کی حمایت نہیں کریں گے۔علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا قران و سنہ موومنٹ پاکستان کے سیمنار سے خطاب
بدھ 24 مئی 2023 16:55
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ کبھی بھی ن لیگ سے ٹکٹ کا مطالبہ نہیں کیا ۔ اگر نفاذ اسلام اور قرآن و سنہ موومنٹ کے نظریہ کو پس پشت ڈالنا اور اقتدار کی بندر بانٹ میں شامل ہونا مقصود ہوتا تو وہ نوازشریف یا عمران خان کے دایاں بازو ہوتے ۔
ان کا مزید کہنا تھا قرآن سنہ موومنٹ قائم تھی ، ہے اور رہے گی ان شاءاللہ۔ فوج کی حکمرانی کی مخالفت کے باوجود فوج کے اوپر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ سیکولر جماعتوں کے ساتھ کسی قسم کے سیاسی تعاون کی حمایت نہیں کریں گے۔ اور ملک کے اندر نفاذ اسلام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ قرآن و سنہ موومنٹ پورے پاکستان کے طول و عرض میں پھیل چکی ہے نفاذ اسلام کیلئے نوجوانوں کو بیدار اور تیار کیا جائے گا۔ کرونا کے ایام ہوں یا سیلاب کے ایام قرآن و سنہ موومنٹ دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہے۔آئندہ ایام میں بھی معاشرے کے اندر اللہ کے دین کے غلبے اور خدمت انسانیت کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ سیمینار کے شرکاء سے مفتی عتیق الرحمن علوی، مولانا یحییٰ عارفی، قیم الہیٰ ظہیر، شفیق الرحمٰن زاہد، بشیر احمد خاکی، مولانا اختر محمدی، مؤذن الہیٰ ظہیر،ڈاکٹر عبد القدیر فاروقی، ملک افضل شیرازی، نعیم صدیق بھٹہ، بدر نصیر سلفی، قاری خالد ضیاء، ڈاکٹر عبدالرحمان بھٹی، چوہدری مدثر رحمانی ، زکریا چیمہ، حسیب ملک،طاہر مصدق ملک ، رانا سیف ، بشیر احمد خاکی، محمد حسین ثاقب ، عبد الباسط جنجوعہ، قاری بلال معاویہ ،عبدالصمد، وقاص ظہیر اکاڑوی، عبداللہ بھٹی، پروفیسر نوید الرحمن اور قاری عبدالودود عاصم و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔مزید مقامی خبریں
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تزین وآرائش و جدید سہولیات کی فراہمی ضروری ہے سپورٹس کمپلیکس کو جلد جدید ترین بنائیں گے ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.