
ٹ*فیڈریشن سربراہ کے خلاف احتجاج میں شدت، ٹاپ بھارتی ریسلرز گرفتار
اتوار 28 مئی 2023 17:15
(جاری ہے)
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ سے وزارت کھیل کی طرف سے تمام انتظامی اختیارات چھین لیے جانے کے بعد احتجاج ختم کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق پہلوانوں نے برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے 23 اپریل کو اپنا احتجاج دوبارہ شروع کیا اور تب سے وہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے قریب ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جس کا اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا تھا۔دہلی پولیس کے سینئر افسر دیپیندر پاٹھک نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ کھلاڑیوں نے رکاوٹیں توڑ دیں اور پولیس کی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔2016 کے ریو اولمپکس میں خواتین کے 58 کلوگرام فری اسٹائل کا تمغہ جیتنے والی ساکشی ملیک نے ٹوئٹ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی جانب سے ریسلرز کو گھسیٹ کر لے جایا جا رہا ہے۔ساکشی ملیک نے کہا کہ ہمارے چیمپئنز کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے،دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت انصاف: یو اے ای کے خلاف سوڈان کا مقدمہ خارج
-
منہ کُھر یورپ اور مشرق وسطیٰ کی معیشتوں کے لیے خطرہ، ایف اے او
-
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
-
بریفنگ غیرسنجیدہ تھی
-
عمران خان کا معاملہ قانونی ہے، وہ عدالتی عمل کے ذریعے ہی رہا ہوں گے
-
امددای کٹوتیاں بحران زدہ علاقوں میں دائیوں کی خدمات میں کمی کا سبب
-
پی ٹی آئی کل میٹنگ میں اس لئے نہیں گئی تھی کہ کیا سکیورٹی معاملات پر اب عطا تارڑ بریفنگ دیں گے؟
-
دبئی پولیس نے سنیما میں ملی 17,000 درہم کی رقم واپس کرنے والی 8 سالہ بچی کو اعزاز سے نوازا
-
پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی
-
وزیر اعظم، وزیر دفاع، نواز شریف کی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں عدم شرکت
-
پی ٹی آئی کل قومی سلامتی بریفنگ میں شریک نہیں ہوئی، وہ اپنا ذاتی مسئلہ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں
-
کسانوں سے سستے داموں گندم کی خریداری کے باوجود آٹے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.