
2017 کے پاکستان کو سازش کے تحت بربادی کے دہانے پر لا کھڑا کیا گیا،نواز شریف
کھلنڈروں کا ٹولہ ملک پر مسلط ہوا،سازش میں شامل تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے تک ملک آگے نہیں بڑھے گا،قائد مسلم لیگ ن کی پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
عبدالجبار
جمعہ 22 ستمبر 2023
17:37

(جاری ہے)
انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
صحافی نے سوال کیا کہ گوجرانوالہ میں آپ کی کوئی ملاقات ہوئی ہے؟۔ جس پر صدر مسلم لیگ ن نے جواب دیا کہ کونسی ملاقات،گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی گیا ہوں۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی میں ایک بار پھر تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں،مریم نواز کے بعد شہباز شریف کی لندن طلبی اسی سلسلے میں ہوئی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف 2 روز ہی پاکستان میں قیام کے بعد لندن چلے گئے تھے،مسلم لیگ ن کے صدر پارٹی قائد نواز شریف کیلئے اہم پیغام لے لیکر لندن گئے۔ سنیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی برطانیہ چلی گئی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.