توسیع پسندانہ بھارتی عزائم،ائر فورس مزید 156 جنگی ہیلی کاپٹر خریدے گی
156 ہیلی کاپٹروں میں سے 66 بھارتی فضائیہ ، 90 بھارتی کی تحویل میں دیے جائیں گے،رپورٹس
ہفتہ 30 ستمبر 2023 14:45
(جاری ہے)
دونوں محاذو ں پر پہلے ہی اس طرح کے 15ہیلی کاپٹر موجود ہیں۔سینئر بھارتی دفاعی عہدیداروںکا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت سے جلد ہیلی کاپٹروںکی خریداری کی منظوری حاصل کی جائے گی۔
رپورٹس میں کہا گیا کہ 156 ہیلی کاپٹروں میں سے 66 بھارتی فضائیہ جبکہ باقی 90 بھارتی کی تحویل میں دیے جائیں گے۔پراچند ہیلی کاپٹر 5,000 میٹر (16,400 فٹ) کی بلندی پر لینڈ اور ٹیک آف کر سکتا ہے، جو اسے سیاچن گلیشیر اور مشرقی لداخ کے اونچائی والے علاقوں میں کام کرنے کے لیے مثالی بناتا ہے۔ یہ فضا سے زمین اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی ایک رینج کو فائر کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.