
نگران وزیر نجکاری نے پاکستان اسٹیل ملززکو ڈیڈ اثاثہ قراردے دیا
پاکستان اسٹیل کی نجکاری ہوسکتی ہےنہ ہی بحالی ہوسکتی ہے، پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنانے کی تجویز دی ہے، نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد
ثنااللہ ناگرہ
منگل 10 اکتوبر 2023
19:47

(جاری ہے)
2108سے 2019تک سرکاری اداروں پر 2ہزار 542ارب خرچ ہوئے۔2020تک اداروں کے نقصانات جی ڈی پی کے 7فیصد کے مساوی ہیں، حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کہیں زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ پی آئی اے، اسٹیل ملز سمیت 15بڑے اداروں کے ذمے2ہزار 65ارب قرضہ ہے، اس رقم سے 10یونیورسٹیز، بھاشا ڈیم یا ایم ایل ون کا پورا ٹریک بن سکتا ہے۔
پی آئی اے جون 2023تک مجموعی نقصانات 713ارب تک پہنچ گئے۔ پی آئی اے کے ذمے حکومتی گارنٹی بیسڈ قرضہ 263ارب روپے ہے،نگران حکومت بھی پی آئی اے کو 20ارب روپے جاری کرچکی ہے۔پی آئی اے ماہانہ 12.77ارب روپے اور یومیہ 50کروڑ روپے نقصان کررہا ہے۔سرکاری اداروں کو 4سال میں 1125ارب روپے کی گرانٹ سبسڈیز دی گئیں۔پی آئی اے 34جہازوں میں سے 15گراؤنڈ ہیں، پی آئی اے کے 6لیز شدہ جہازوں کا خرچہ 20لاکھ ڈالر ہے، مختلف سرکاری اداروں کیلئے 770ارب روپے کے بانڈز جاری کئے گئے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات600ارب تک پہنچ گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بین الاقوامی قانون طاقتور دوستوں اور عسکری صلاحیت کے بغیر ناکارہ، زیلنسکی
-
ایران جوہری ہتھیار بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتا، صدر پزشکیان
-
تباہ حال غزہ میں اسرائیلی جنگی چالیں دہشت کا سبب، یو این ادارے
-
غزہ کی طرف رواں امدادی کشتیوں پر ’اسرائیلی حملہ‘ قابل تشویش
-
پیپلزپارٹی نے گندم امدادی قیمت 4500 روہے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی
-
اسلام آباد راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریل منصوبہ، پاکستان چین سے ٹرینیں درآمد کرے گا
-
امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کی کراچی آمد،پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام کا مہمان عملے کا استقبال
-
ودہولڈنگ ٹیکس کو ناانصافی قرار دینے کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل بیان سے پیچھے ہٹ گئی
-
پاکستان میں کرپٹو ایکسچینجز کیلئے لائسنسنگ کا عمل باضابطہ شروع
-
سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ بنانے سے بہت سی تحصیلوں میں کرائم کی شرح صفر ہوگئی ہے
-
پنجاب میں یتیموں، بیواؤں اورغرباء کی زمینوں پرقبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانون سازی کا فیصلہ
-
سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 13 بھارتی اسپانسرڈ خوارج جہنم واصل کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.