مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان
اسرائیل کے بڑھتے مظالم، آئے روز مسجد مقدس اقصی میں نمازیوں کی توہین کے سد باب کیلئے امت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
منگل 17 اکتوبر 2023 21:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صہیونیزم نہ صرف فلسطین بلکہ پورے انسانی معاشرے کیلئے ایک بہت بڑا سیاسی،اقتصادی اور اخلاقی خطرہ ہے جس نے دنیا کے دیگر علاقوں پر اپنا تسلط اور قبضہ جمانے کے لئے اس حسا س ترین نقطے یعنی قدس کو اپنا مرکزی وسیلہ اور محور قرار دیا ہے۔
فلسطینی تشخص کی حفاظت اور اسکی پاسداری ایک مقدس فریضہ ہے جب تک فلسطین کا نام، بیت المقدس کا ذکراور فلسطینی مزاحمت و استقامت جاری رہے گی ا س وقت تک غاصب و ناجائز اسرائیلی حکومت کی بنیادوں کا مستحکم ہونا ناممکن رہے گا۔اسرائیل کے بڑھتے مظالم، آئے روز مسجد مقدس اقصی میں نمازیوں کی توہین کے سد باب کیلئے امت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط چاہے وہ تجارتی ہوں یا سیاسی قطع کر دینے چاہیں اسرائیلی مصنوعات کابائیکاٹ کرنا چاہے۔مسلم امہ کو چاہے کہ آپس کے تمام اختلافات کو بھلا کر اس مرکزی نقطے پر اپنی توجہ مرکوز کریں اور دشمن کی سازشوں کوناکام بناتے ہوئے آپس میں اتحاد و وحدت کی فضا پید اکریں۔قائداعظم محمد علی جناح نے کہا کہ تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جسے امت کے قلب میں گھسایا گیا ہے اس کو پاکستان کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.