
خیبرپختونخوا میں ہماری مہم شروع ہوگئی ہے ، ایک ہی دن میں ایک سیاسی جماعت کو جلسے کی اجازت ہوتی ، علی محمد خان
الیکشن کمیشن کہاں ہے اس کا نوٹس کیوںنہیں لے رہا ، ایسے صورت میں ملک میں شفاف انتخابات کیسے ممکن ہیں ، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف
اتوار 26 نومبر 2023 21:15

(جاری ہے)
جو مئی کو ہوا غلط ہوا، وہ تحریک انصاف کی پالیسی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی جس نے کیا وہ غلط کیا۔ہماری سینئر قیادت اب نکل رہی ہے کچھ لوگ ابھی اور کچھ الیکشن شیڈول آنے کے بعد الیکشن مہم کیلئے نکلیں گے کچھ لوگ الیکشن مہم کیلئے ابھی اس لئے نہیں نکل رہے کہ گرفتار نہ ہو جائیںتحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ زیادہ تر سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کر سکے 90فیصد سے زیادہ سیٹوں پر ہم اپنے امیدوار کھڑے کریں گے پنجاب میں بھی ہم جلد الیکشن مہم شروع کریں گے انہوں نے کہا کہ لاہور میں نواز شریف کا جلسہ ہوا، اسی دن ہمارے ورکر کنونشن پر کریک ڈائون ہوا
مزید قومی خبریں
-
فنگر پرنٹ کی جگہ اب زبان پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیشرفت سامنے آگئی
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.