
نگران وزیراعظم انوارالحق اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
دونوں کے درمیان پولیو کے خاتمے کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال، نگران وزیراعظم اور بل گیٹس نے یواین جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات کا ذکر کیا، دونوں میں غذاتی قلت اور میٹرنل ہیلتھ پر بھی گفتگو ہوئی
ثنااللہ ناگرہ
منگل 28 نومبر 2023
22:14

(جاری ہے)
وزیراعظم نے ملک کو پولیو وائرس سے نجات دلانے کیلئے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم نے بل گیٹس کو پاکستان میں جاری پولیو ویکسی نیشن مہم کے بارے میں آگاہ کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق اور بل گیٹس کے درمیان غذاتی قلت کے مسائل اور میٹرنل ہیلتھ پر بھی گفتگو ہوئی۔وزیراعظم نے حکومت اور بی ایم جی ایف کے درمیان بہترین تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ حکومت پاکستان ایک صحت مند اور محفوظ ملک کیلئے پرعزم ہے۔مزید بر آں غذائی قلت کے مسائل اور ماں و بچہ کی صحت کے موضوعات پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے حکومت اور بی ایم جی ایف کے درمیان بہترین تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان ایک صحت مند اور محفوظ پاکستان کے لئے پرعزم ہے اور اس کوشش میں بی ایم جی ایف جیسے قابل اعتماد شراکت دار مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
عازمین کو نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹہ میں کمی کردی گئی
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.