
شہباز شریف سے بلوچستان، پنجاب اور صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات
بدھ 6 دسمبر 2023 22:20
(جاری ہے)
اس موقع پرشہباز شریف نے جعفر مندو خیل کی بلوچستان میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے کوششوں کو سراہا جبکہ سابق وزیر اعلی جام کمال نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر شہباز شریف کو مبارک دی۔
شہباز شریف نے نیک تمناں کے اظہار پر جام کمال کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں پارٹی کو مزید فعال بنانے اور عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہونے شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی سب سے بڑی وفاقی جماعت ہے، مسلم لیگ (ن) وفاق کی مضبوطی اور ترقی کی علامت ہے، شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان قومی ترقی اور حقوق کی فراہمی کے ایجنڈے میں مسلم لیگ(ن) کی ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے اور رہے گی، پاکستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کی ترقی ایک لازمی تقاضا ہے جسے صرف مسلم لیگ(ن) ہی پورا کرسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.