پی ایس ایل 9 کی میزبانی کے لیے 4 شہروں کو حتمی شکل دے دی گئی
مجوزہ شیڈول کے مطابق پہلا میچ 18 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا، زلمی کا پشاور میں میچز پر اصرار
ذیشان مہتاب اتوار 10 دسمبر 2023 14:23
(جاری ہے)
ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ پشاور زلمی مسلسل پشاور میں میچز کرانے کی وکالت کر رہی ہے اور اس بات پر زور دے رہی ہے کہ سٹیڈیم کا تعمیراتی کام دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔
تاہم پی سی بی نے ابھی تک پشاور کو میزبان شہروں میں شامل کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ مارچ میں رمضان کے مقدس مہینے میں ڈبل ہیڈرز کے شیڈول پر بھی اعتراضات ہیں۔ پی سی بی پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ ایونٹ کے دوران 13 دسمبر کو شیڈول جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات کے باعث پی ایس ایل 9 کو متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کی تجویز سامنے آئی تھی تاہم پی سی بی نے بالآخر پورا ایونٹ پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.