روپوش پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی منظر عام پر آگئے‘ حفاظتی ضمانت منظور
مجھے ہمیشہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا، ضمانت کے بعد اپنے حلقہ میں جاکر انتخابی مہم چلاؤں گا۔ سابق رکن قومی اسمبلی کی گفتگو
ساجد علی
منگل 26 دسمبر 2023
13:02
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ اس بار مظفرگڑھ سے سابق ایم این اے جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ جمشید بھی سیاسی میدان میں آچکی ہیں، نازیہ جمشید نے مظفرگڑھ میں این اے175 اور این اے 176 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، ان کو ریٹرننگ آفیسر نے جمع شدہ کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے لیے 27 دسمبر کی تاریخ دی ہے۔
واضح رہے کہ جمشید دستی نے رواں سال پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی، اس مقصد کے لیے مظفر گڑھ سے سابق ایم این اے جمشید دستی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی تھی، ملاقات میں سیاسی اور انتخابات کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ اس موقع پر سابق ایم این اے جمشید دستی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا، عمران خان کی جانب سے جمشید دستی کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا گیا جب کہ جمشید دستی نے پی ٹی آئی کی حقیقی آزاد ی کی تحریک اور عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی سفارتکاری کی ایک اور کامیابی، پاکستان کی درخواست پر ٹرمپ کا 'پراجیکٹ فریڈم' روکنے کا اعلان
-
آئی ایم ایف کا سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
اب پاکستان سے گاڑیاں باہر جائیں گی! ملین ڈالرز کمانے کیلئے دبئی طرز کا 'درآمد، مرمت، برآمد' فارمولہ تجویز
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.