
ملک پر مسلط امریکی گماشتوں نے قوم کو بھوک، مہنگائی، بدامنی، دہشتگردی، نا انصافی اور لا قانونیت کے تحفے دیے ہیں، پروفیسر محمد ابراہیم
پیر 15 جنوری 2024 22:53
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے بنوں میں عام انتخابات کے سلسلے میں مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع بنوں کے امیر پروفیسر محمد اجمل خان، سابق امیر مفتی صفت اللہ، امیدوار پی کے 100 حاجی اختر علی شاہ، ملک یٰسین خان، ملک یوسف خان میتا خیل و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر ملکی وسائل کو بروئے کار لائے گی، ہم صنعتی و معاشی انقلاب لائیں گے۔ صوبے کے قیمتی معدنی ذخائر کو استعمال میں لا کر صوبے کی پسماندگی دور کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حکومت میں صحت اور تعلیم سہولیات مفت ہوں گی۔ خواتین اور نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرکے قوم کا مفید شہری بنائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں آ کر صوبے اور عوام کی محرومیاں ختم کریں گے۔ 8 فروری عوام کی محرومیوں کے ذمہ داروں کا یومِ احتساب ہے۔ عوام ان لوگوں کو مسترد کرکے ترازو کو کامیاب کریں۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.