
بحرانوں کے ذمہ دار پھر ووٹ مانگنے نکلے ہیں‘ پروفیسر ابراہیم
ملک پر مسلط امریکی گماشتوں نے قوم کو بھوک، مہنگائی، بدامنی، دہشتگردی، نا انصافی اور لا قانونیت کے تحفے دیے ہیں‘ صوبائی امیر جے آئی
پیر 15 جنوری 2024 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع بنوں کے امیر پروفیسر محمد اجمل خان، سابق امیر مفتی صفت اللہ، امیدوار پی کے 100 حاجی اختر علی شاہ، ملک یٰسین خان، ملک یوسف خان میتا خیل و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر ملکی وسائل کو بروئے کار لائے گی، ہم صنعتی و معاشی انقلاب لائیں گے،صوبے کے قیمتی معدنی ذخائر کو استعمال میں لا کر صوبے کی پسماندگی دور کریں گے۔
انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حکومت میں صحت اور تعلیم سہولیات مفت ہوں گی۔ خواتین اور نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرکے قوم کا مفید شہری بنائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں آ کر صوبے اور عوام کی محرومیاں ختم کریں گے،8 فروری عوام کی محرومیوں کے ذمہ داروں کا یومِ احتساب ہے۔ عوام ان لوگوں کو مسترد کرکے ترازو کو کامیاب کریں۔
مزید اہم خبریں
-
ایک اور صوبے میں ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
شہبازشریف کو میری ہائبرڈ نظام والی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
-
میاں نوازشریف موجودہ نظام حکومت کے تسلسل سے بالکل متفق ہیں
-
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں شدید زلزلہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کیلئے سخت کاروائی کا فیصلہ
-
کچے کے ڈاکووں کا پنجاب کی حدود میں موٹروے پر بڑا حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.