Live Updates

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 19 جنوری 2024 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کے جمعہ کے روز جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 20 جنوری کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،محفوظ شہید، اسلام آباد کلب۔1،فلٹریشن پلانٹ،ستارہ مارکیٹ،ضیاء مسجد،ہائی وے، چراہ،E-8نیوی،G-10/1ہائیکورٹ، چشنب ،پی ایچ اے،G-13/2،درگاہ،شاہ پور،پی ایچ ای ڈی،دھلہ،ٹی ڈی سی پی، پی اے ایف،ٹریٹ، سی ڈبلیو او، G-10/2، H-11/4، G-9/1، اے کیو خان فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،غوثیہ کالونی،شمس آباد،اوجڑی کیمپ،شکریال،خرم کالونی،جنا ح کیمپ،مسلم ٹائون،ائر پورٹ،ضیاء الحق،آریہ محلہ،فوارہ چوک،جامع مسجد،گوالمنڈی،ڈھوک حسو،قائد آباد،عیدگاہ،پیپل کالونی،نیو ریس کورس،آفیسر کالونی،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،نون، ایف ا و سی ایچ ایس،بے نظیر بھٹو شہید فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل، مال روڈ،ڈھوک فرمان علی،جیل پارک،پیپسی کولا، سرور شہید،سواں،مورگاہ،سکیم تھری،کے ایچ روڈ، شاہ پور،شہیگن،گلستان فاطمہ،قریشی آباد،کینٹ،چکری،آر سی سی آئی۔

(جاری ہے)

1,2,3,4 5&، چوک پنڈوری،نڑ،دوبیرن ،غزن خان،گمٹی،بسالی ،سکھو،رمن،محوطہ،چکری،ایس پی ڈی،زراج،زراج۔ II، آئی ایس ٹی، آر بی آئی ایس ای،کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید، کے آر ایل کالونی فیڈرز، اٹک سرکل،مشاق حسین،نوازش شہید،وحدت کالونی، کالا خان، ECHS D-18،پنجاب سمال انڈسٹری،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،لالہ زار،خان آباد،لالہ رخ،اسلام پورہ، بارہ زی،شاہ دیر، ہٹیاں،قاضی آباد،پی چینل کالونی،تین میلہ،کچہری،ڈھوک فتح،ڈی آئی کالونی،شمس آباد،پنڈی گھیپ، ملہوالی،نور پور،قطبال،بھنڈر،محفوظ شہید،احمدال،فتح جنگ رورل،مقصود شہید،میرا شریف فیڈر،چکوال سرکل،تھرپال،ملت چوک،جمال وال،خان پور،مین بازار، آدی، ڈھڈیال ایکسپریس،خان پور،بھیکری،سی ایس شاہ،ڈفر،دلوال،ٹوبہ،پی ڈی خان،عبداللہ پور،نیلہ،لاوہ،دھرابی،اکوال،بلال آباد،ڈھڈیال،پتوالی فیڈرز،جہلم سرکل،F-7 کچہری،محفوظ شہید، F-3گل افشاں،بولانی،سرائے عالمگیر،ملٹری کالج،فتح پور، اکرم شہید،F-8 سول لائن،F-6مشین محلہ،جاکھڑ،ایم ریاض شہید،منگلہ کینٹ،کیپٹن نثار شہید،بھگوال، چکیام، کھائی کحلیاں،دینہ ۔

4سٹی،سکیم۔1،سوہاوہ کچہری،چھپر شریف،بابا شہید،کنتریلہ،گلیانہ، کنگرٹھاٹی فیڈرز، جی ایس او سرکل،صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک نعمان پورہ۔2، باغ نمبر۔2،نعمان پورہ،ہری جل،نعمان پورہ۔،ڈھلی نمبر۔1&2، باغ نمبر۔1،سوڈن گلی فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک، میرا جعفر، G-14/2، G-14/4 ریزیڈینشنل،ماڈل ٹائون،محبوب شہید،ڈھوک اعوان،کار چوک،لائر کالونی،ہمک،مورگاہ،امارات،مورہ نگیال فیڈرز جبکہ 21 جنوری کی صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خیابان اقبال،پنجاب ہائوس،عمران خان،پیر سوہاوہ فیڈرز132KVاین ڈی سی۔

IIاٹک گرڈ سٹیشن ، صبح 9 بجے سے دن 11 بجے تک منگیال،قائداعظم یونیورسٹی،اے کیو خان،ٹریٹ،بنی گالہ فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات