
ایم کیو ایم اور جمعیت علما اسلام کے امیدوار قومی اور صوبائی اسمبلی کا جی ڈی اے مرزا گروپ کے امیدواروں کی حمایت میں دستبردار ہونے کا اعلان
منگل 30 جنوری 2024 21:05
(جاری ہے)
ایم کیو ایم اور جمعیت علما اسلام کے امیدوار قومی اور صوبائی اسمبلی کی جانب سے جی ڈی اے مرزا گروپ کے امیدواروں کی حمایت میں دستبردار اور ریٹائر ہونے کا اعلان کے علاوہ بدین کی سومرو راہموں عباسی میمن برادری سمیت دیگر برادری سربراہ کی جانب سے جی ڈی اے امیدواروں کی الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان .
اس سلسلہ میں ایم کیو ایم کی امیدوار حلقہ این اے 223 بدین پارس شاہ جی ڈی اے امیدوار کے حق میں ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار پی ایس 71 بدین ایڈووکیٹ نور محمد سومرو جی ڈی اے امیدوار حسام مرزا کی حمایت میں اور حلقہ پی ایس 72 گولارچی سعید اعوان جی ڈی اے امیدوار امیر آزاد پھنور کی حق میں ریٹائر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ضلع بھر میں جی ڈی اے مرزا گروپ کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے . جبکہ اس سے قبل جمعیت علما اسلام کے امیدواروں نے بھی جی ڈی اے مرزا گروپ کے امیدواروں کی حمایت کرتے ہوئے پارٹی کے فیصلے کے مطابق بدین ضلع میں بھی دستبردار اور ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے . دوسری جانب بدین کی سومرو برادری کی جانب سے بدین میں منعقد پروگرام میں سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے شرکت کی اس موقع پر سومرو برادری نے جی ڈی اے مرزا گروپ کے امیدواروں کی حمایت کرتے ہوئے ووٹ دینے کا اعلان کیا . گولارچی کی معروف سماجی اور ابادگار شخصیت سابق یونین کونسل چئیرمین چوہدری ظفر آرائیں نے ملک اختر اعوان کے ہمراہ جبک اس کے علاوہ کڈھن میں جٹ برادری کی معزیز شخصیت ڈاکٹر عبداللہ جٹ نے بھی ڈاکٹر اسد اللہ وہلا، ڈاکٹر ساجد علی وہلہ ، اصغر علی جٹ ، عابد علی جٹ ، شہمیر علی جٹ ، فیضان جٹ ،زاھد علی وہلہ اور ابوذاد جٹ کے ہمراہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا حسنین مرزا اور حسام مرزا سے ملاقات کر کہ جی ڈی اے مرزا گروپ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے جی ڈی اے مرزا گروپ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.