مقبوضہ کشمیر ،سیب کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے کاشتکاروں اور تاجروں کو بھاری نقصانات کا سامنا
جمعرات 1 فروری 2024 12:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دوسرے درجے کے سیب کے باکس کی قیمت میں بھی 200روپے تک کی کمی آئی ہے ۔کاشتکاروں کا کہنا تھا کہ دوسرے ممالک سے سیب کی مسلسل درآمد کی وجہ سے بھی انہیں سیب کی قیمتوں میں کمی کاسامنا ہے ۔
شوپیاں کے سیب کے ایک اور تاجر سبزار احمد نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر اور نومبر میں انہوں نے سیب اچھی قیمت پر فروخت کیے تھے لیکن فی الحال ان کی قیمتوں میں تقریبا 20سے30 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتوں میں قیمتیں مزید نہ بڑھنے سے سیب کے کاشتکاروں اور تاجروں کو مزید نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تقریبا 3 لاکھ میٹرک ٹن سیب کنٹرول سٹوریج میں محفوظ ہیں۔ مقبوضہ علاقے میں اوسطا ہر سال 20لاکھ میٹرک ٹن سیب پیدا ہوتا ہے۔2017کے اقتصادی سروے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی نصف آبادی بالواسطہ یابلاواسطہ طور پر سیب کی صنعت سے وابستہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.