
عوام کے ووٹ کی طاقت سے ملک کا آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوگا: حاجی رسول بخش چانڈیو
اتوار 4 فروری 2024 21:20
(جاری ہے)
اس موقع پر حاجی رسول بخش چانڈیو نے کہا کہ یہ گاؤں عام نہیں بلکہ یہ تاریخی گاؤں ہے اور یہاں سے عظیم شخصیات نے جنم لیا ہے، جنہوں نے تعلیم کے میدان میں بڑی خدمات انجام دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میر خان نے بڑا کام کیا ہے اور یہاں سے ملنے والی محبت اور کہیں نہیں دیکھی۔
انہوں نے کہا کہ میر خان نے کامیاب جلسہ کرواکر ثابت کیا ہے کہ اہل علاقہ اس خاندان سے محبت کرتے ہیں۔ اس موقع پر حاجی تاج محمد ملاح نے یقین دلایا کہ علاقے کے جو بھی مسائل ہیں وہ حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ مخالفین دیکھ لیں کے عوام کس کے ساتھ ہے، سائین فرید خان، نظر علی اور ڈاکٹر عبدالجلیل اس علاقے کی پہچان ہیں۔ اس موقع پر استقبالیہ کلمات کہتے ہوئے میر خان نے کہا کہ یہ پبلک میٹنگ صرف چانڈیو برادری کی نہیں ہے، یہاں خاصخیلی، بجیر، نوتیار اور کولہی سمیت مختلف برادریاں موجود ہیں، اب ہم ان لوگوں کے آگے جوابدہ ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے رہنما ہمیں ان لوگوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے مایوس نہیں کریں گے۔ اس موقع پر رئیس غلام علی چانڈیو، نذیر احمد، انعام خان، امیر سلطان چانڈیو، حاجی شیر جمالی، ریاض بوھڑ، عبداسلتار چانڈیو اور دیگر پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.