8 فروری کے بعد میں حکومت بنانے کا جشن منا رہا ہوں گا
میں نئی سوچ کے ساتھ وزیراعظم بننا چاہتا ہوں، اس ملک کو شہبازشریف کی طرح نہیں چلانا چاہتا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 7 فروری 2024
18:29
(جاری ہے)
یہ سروے شہبازشریف کی کابینہ میں شامل وزیر کے شوہر نے کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ میں نئی سوچ کے ساتھ وزیراعظم بننا چاہتا ہوں، اس ملک کو شہبازشریف کی طرح نہیں چلانا چاہتا۔
ہم نے مل کر قوم کے مفاد میں شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا۔ کرسی کا شوقین ہوتا تو اس وقت ہی شہبازشریف کی بجائے خود وزیراعظم بن جاتا، ہم نے 16ماہ خلوص نیت سے پاکستان کی خدمت کی، پاکستان کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کیلئے بھرپور محنت کی، ہم نے سمجھا تھا کہ اپنے مورچے سنبھالیں گے اور ووٹ کو عزت دلائیں گے، لیکن ان کی نیت کچھ اور تھی معاشی بحران کے حل میں بھی دل چسپی نہیں تھی بس انہیں کسی نہ کسی طرح حکومت میں آنا تھا، یہ چاہتے ہیں کچھ بھی کرکے نوازکو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے، 8فروری کے بعد میں جشن منا رہا ہوں گا کیونکہ میں حکومت بنانے جارہا ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میاں صاحب کی اب وہ نیت نہیں کہ ان کے ساتھ اتحاد پر غور کروں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں پن بجلی پروجیکٹ کی سرنگ میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک، 13 لاپتا
-
پٹواریوں نے پاکستان کو پرچون کی دکان بنا دیا، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید
-
چار دنوں میں ڈیزل کی قیمت میں 43.91 روپے اضافہ، عوام کیسے گزارہ کریں گے؟ فواد چوہدری
-
اسلام آباد میں معمولی بارش نے 28 کروڑ کے پروجیکٹ کی قلعی کھول دی
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کے مثالی گائوں پروگرام کے لئے ضلعی افسروں کو ذمہ داریاں تفویض
-
پاک چین بی ٹو بی فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر انویسٹمنٹ کانفرنس میں فارماسیوٹیکل سیکٹر کے چھ اہم ذیلی شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی، مصطفیٰ کمال
-
وزیر خزانہ کی ڈی ایف سی کے نمائندوں سے ملاقات، ترجیحی شعبوں میں ادارے کے بھرپور تعاون کی خواہش کا اظہار
-
ایران جنگ پر امریکہ کے اب تک 37.5 بلین ڈالر خرچ ہو چکے
-
وفاقی وزیرریلوے سے ایران کے وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات ،اسلام آباد-تہران-استنبول ٹرین سروس بحال کرنے پر تبادلہ خیال
-
موٹروے اجتماعی زیادتی کیس،سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے مجرمان کی اپیلیں مسترد کر دی گئیں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ’تحفہ‘ اور بیوروکریٹس کیلئے نیا الاؤنس!
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خود کش حملہ آور کا حملہ ناکام بنانے والے کو بعد از شہادت تمغہ امتیاز دینے پر وزیراعظم کا شکریہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.