نریندر مودی کے نام نہاد دورے کے خلاف مقبوضہ جموںوکشمیر میں مکمل ہڑتال
جمعرات 7 مارچ 2024 17:53
(جاری ہے)
لوگوںکی نقل و حرکت پر ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نظر رکھی جا رہی تھی۔
سٹیڈیم کے اطراف میں اونچی عماتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے تھے ۔ بھارتی فورسز نے مودی کے دورے کے موقع پر گزشتہ چند روز کے دوران محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں سینکڑوں نوجوان گرفتار کر لیے۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سری نگر میں ایک بیان میں کہا کہ سرکاری ملازمین کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگر انہوں نے نریندر مودی کے جلسے میں شرکت نہ کی تو انہیں سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ملازمین کو شدید سردی میں صبح ساڑے چار بجے تک جلسہ گاہ پہنچنے کا حکم دیا گیا تھا جبکہ نجی تعلیمی اداروںکوہدایت کی گئی تھی کہ وہ ملازمین کو بخشی سٹیڈیم پہنچانے کے لیے بسیں فراہم کریں۔دریں اثناءپاسبان حریت جموںوکشمیر کے زیر اہتمام آج مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف مظفرآباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مودی کے دورے کے خلاف اور جموںوکشمیر کی غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.