ضلع کوٹلی میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا
صبح کا آغاز مساجد میں ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی جلد آزادی کیلئے دعائوںکیساتھ کیا گیا
ہفتہ 23 مارچ 2024 15:20
(جاری ہے)
تقریب میں مئیر بلدیہ چوہدری محمد تاج،اسسٹنٹ کمشنر نعیم اختر چوہدری،ڈی ایس پی افتخار حسین،صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری محمد رزاق،حریت کانفرنس کے رہنما محمود احمد قریشی،صدر انجمن تاجران کوٹلی محمد یعقوب ملک،تحصیل مفتی ارشد رضوی،اعجاز مغل تاجر رہنما،صدر ملازمین غیر جریدہ ضلع کوٹلی سردار گلفراز احمد،پیپلزپارٹی کے رہنما نصیر راٹھور،ایس ایچ اور عرفان بھٹی،اے ڈی شہری دفاع سردار تعظیم،اے ڈی ریسکیو 1122 شوکت ناز،آفیسر ریسکیو 1122 ماجد ملک اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
دن کے دوران ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریری مقابلہ جات کرائے گئے اور سرکاری و دیگر اہم عمارات پر پاکستان و آزاد کشمیرکے پرچم لہرائے گئے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر حق نواز نے کہا کہ 23 مارچ یوم پاکستان کو بھرپور ملی جذبے کے ساتھ منانے کے لئے سول سوسائٹی اور سرکاری ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.