
ایران کے ساتھ پرانا تعلق ہے، گوادر تا ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان پائپ لائن بچھانے کی پوزیشن ہے اور فیصلہ بھی ہوچکا ہے، ہم نہیں چاہتے کہ مشرقی وسطیٰ کی کشیدگی مزید بڑھے، اصل میں سارامسئلہ بائیڈن، نیتن یاہو کے انتخابات کا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
ثنااللہ ناگرہ
پیر 15 اپریل 2024
21:50

(جاری ہے)
اسرائیل کے پاس ٹیکنالوجی ہے، امریکا اور برطانیہ بھی ساتھ کھڑے ہیں، اس کے باوجود اسرائیل کھلم کھلی جنگ برداشت نہیں کرسکتا، وہ نہیں چاہتے کہ جنگ ہو، کیونکہ اس جنگ کے اثرات پوری دنیا میں جائیں گے۔
اصل میں سارامسئلہ بائیڈن، نیتن یاہو کے انتخابات کا ہے، یہاں مودی کے انتخابات کا رولا ہے، ایران کے ساتھ ایک واقعہ ہوا تھا لیکن ایران کے ساتھ تعلقات مستحکم ہیں، سعودی عرب اور یواے ای کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ کشیدگی بڑھے بلکہ ہم چاہتے ہیں فلسطین میں قتل وغارت بند ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان پر قطعی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں ہے، ہمارا فلسطین کیلئے ایک واضح مئوقف ہے۔ فلسطینیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ان کو ضرور آزادی ملے گی، ایران کے ساتھ بڑا پرانا تعلق ہے،40فیصد تک ہماری آبادی کا مسلک کی بنیاد پر ایران کے ساتھ رشتہ ہے، گوادر سے ایرانی سرحد تک اپنے حصے کی گیس پائپ لائن بچھا رہے ہیں، پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کی پوزیشن ہے اور فیصلہ کرلیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتی عظمی بخاری
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
-
شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے کی تردید
-
امریکی اپیل کورٹ نے خالد شیخ محمد کا پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا
-
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس
-
ایران کا ایک بیلسٹک میزائل قطر میں امریکی فضائی اڈے العدید ایئر بیس پر گرا تھا. پینٹاگون
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ادارہ امراض قلب کراچی میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
-
مودی سرکار کیلئے ایک اور دھچکہ؛ برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل کی خریداری روک دی
-
خواتین کی شرکت میں اضافہ پاکستان کی معیشت کومستحکم کر رہاہے.ویلتھ پاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.